پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کیوں نہیں کی؟چوہدری نثار کا باضابطہ موقف سامنے آگیا،بڑا اعلان

14  جولائی  2017

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ کے ترجمان نے کہاہے کہ چوہدری نثار علی خان ذاتی مصروفیت کی وجہ سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے ٗ اس پہلو کو غلط رنگ نہ دیا جائے ٗ گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس کے دور ان نہ کوئی تلخی ہوئی اور نہ ہی وزیر داخلہ نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا ٗ وزیرداخلہ آئندہ چند روز میں موجودہ صورتحال بارے میڈیا کے ذریعے اپنے موقف سے آگاہ کرینگے ۔

جمعہ کو وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز کابینہ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بیان کے حوالے سے بلاجواز قیاس آرائیاں اور غیر حقیقی تبصروں سے گریز کیا جائے ۔ ترجما ن نے کہاکہ وزیر داخلہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکے  اس پہلو کو غلط رنگ نہ دیا جائے۔ ترجمان نے کہاکہ وزیر داخلہ آئندہ چند روز میں موجودہ صورتحال کے بارے میں میڈیا کے ذریعے اپنے موقف سے آگاہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…