جاوید ہاشمی ۔۔ توہین عدالت!!! سپریم کورٹ میں اہم اقدام اٹھا لیا گیا

14  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست محمود اخترنقوی نے دائر کی جس میں جاوید ہاشمی اور رحمان ملک کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ عدلیہ کا احترام ہرشہری کا آئینی فرض ہے لیکن جاوید ہاشمی نے اپنی

پریس کانفرنس میں عدلیہ کی توہین کی اس لیے جاوید ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے اور انہیں چھے ماہ قید اور پانچ ہزار رروپے جرمانے کی سزا سنائی جائے۔درخواست میں رحمان ملک کے بارے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو ناقابل اعتماد قراردیا جبکہ وہ رپورٹ پرردعمل میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ۔ رحمان ملک جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں آرٹیکل 62اور63کے تحت صادق اورامین نہیں رہے.

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…