’’؟پاکستان کا سب سے بـڑا سیاسی دھماکہ‘‘ ذوالفقار مرزا کی مسلم لیگ ن میں شمولیت۔۔کیا ہونے جا رہا ہے

3  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نـثار اور وفاقی کابینہ کے اہم اراکین سے دو مرتبہ ملاقاتیں، ن لیگ میں شمولیت کی خبروں نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور آصف زرداری کے قریبی ساتھی ذوالفقار مرزا کی کراچی میں ایک ہفتے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اوروفاقی کابینہ کے اہم اراکین سے دو مرتبہ ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ سیاسی پنڈت ان ملاقات کو نہایت

اہم قرار دیتے ہوئے ذوالفقار مرزا کی ن لیگ میں شمولیت کیلئے ابتدائی مرحلہ قرار دے رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے پیپلزپارٹی کے دروازے بند ہونے اور آصف زرداری کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آئندہ انتخابات میں حکومتی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی سلسلے میں ان کی ن لیگ کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں جاری ہیں تاہم ان کی ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے کوئی حتمی اطلاع نہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…