عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا الزام،فیس کتنی لی؟پاکستانی وکیل خاورقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

20  مئی‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکامقدمہ لڑنے والےپاکستان کے وکیل خاورقریشی نے کہاہےکہ عالمی عدالت کوبھارت نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پرگمراہ کیاہے اورہم نے ثابت کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی عدالت انصاف نے ابھی فیصلہ نہیں سنایاہے بلکہ صرف عبوری حکم جاری کیاہے تاکہ مقدمے کی سماعت جاری رہ سکے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں آیا۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے خاورقریشی نے کہاکہ ہم ک نے کلبھوشن یادیوکے مقدمے میں عدالتی دائرہ کاراورمیرٹ پر کیس کےلئے مضبوط دلائل دیئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت جھوٹ بول رہاہے ،عالمی عدالت انصاف کوبھارت نے گمراہ کرنے کی کوشش کی جوکہ ہم نے ناکام بنادی ۔ کلبھوشن کامقدمہ عالمی عدالت میں لڑنے کے بارے میں میری فیس کے بارے میں سوشل میڈیاپرجوپراپیگنڈہ کیاجارہاہے اس کے پیچھے بھی بھارت کاہاتھ ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…