پاکستان نے افغان سرحد پر بڑا کام شروع کردیا،افغانستان بے بس،پاکستانی فیصلہ تسلیم کرلیاگیا

19  مئی‬‮  2017

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں افغان فورسزکی گولہ باری کے بعد ایک مرتبہ پھرسرحدی دیہات کلی لقمان اورکلی جہانگیرمیں مردم شماری کادوبارہ آغازہوگیاہے ۔سیکیورٹی حکام کے مطابق تین روز میں مردم شماری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا ، مردم شماری کیلئے ہر گھر کے سربراہ کی علاقے میں موجودگی یقینی بنائی گئی ہے تاہم دیگر متاثرہ افراد بدستور خیمہ بستی میں موجود ہیں۔جبکہ اس سے قبل کلی لقمان اور

کلی جہانگیرمیں5مئی کو افغان شیلنگ کے بعد مردم شماری روک کر دونوں علاقے مکینوں سے خالی کرالیے گئے تھے ۔یاد رہے مردم شماری کے دوران افغانستان نےپاکستان کے سرحدی دیہات پر گولہ باری شروع کر دی تھی جس سے دس افراد شہید ہو گئے تھے،جواب میں پاک فوج نے افغانستان کی چار پوسٹیں تباہ کر دیں تھیں۔ کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں مردم شماری کا عمل دوبارہ شروع کرنیکا فیصلہ گزشتہ روز پاک افغان فلیگ میٹنگ میں ہواتھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…