کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف

18  مئی‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں40 برسوں کے دوران12 بھارتی جاسوسوں کو سزا سنائی گئی جبکہ ان کورہاکردیاگیااورجب یہ جاسوس بھارت پہنچے توا نہو ں نے اپنے جرائم کااعتراف بھی کھلے عام کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چالیس برس میں بارہ بھارتی جاسوسوں کو سزا ہوئی، پہلے گرفتار بھارتی معصوم بنے لیکن وطن واپسی پراعتراف جرم کرلیا۔، پاکستان میں ہاتھ پاؤں جوڑ کر معصومیت کا راگ الاپنے والے

وطن واپسی پر کھلم کھلا ایجنٹ ہونے کادعویٰ کرتے ہیں انیس سو تہتر میں بھی گرفتار کشمیرسنگھ نے بھارت پہنچ کر اعتراف جرم کیا۔بھارتی جاسوس رام راج نے پاکستان میں 6برس قید کاٹی ا وربھارت واپس چلاگیا،اسی طرح گربخش رام ہو ونود سانھی یا سرجیت سنگھ رہائی کے بعد بھارت پہنچنے والےراکے ایجنٹوں کوبھارتی حکومت اورعوام میٹھے لڈوکھلاتے رہے اوران کی رہائی پربھارت میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…