شب برات میں حضرت حسن بصریؒ سے منسوب وہ عمل جس سے اللہ پاک اپنے بندے کی 70حاجات پوری کریں گے

11  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شب برات بڑی رحمتوں، برکتوں، بخششوں عظمتوں والی شب مبارکہ ہے۔ یہ وہ شب مبارکہ ہے جس میں آئندہ سال ہونے والے تمام عوامل کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔شب برات کو حضور اکرم ﷺ قبرستان تشریف لے جاتے اور مُردوں کے لئے دعائے مغفرت فرماتے تھے۔ شب برات کے حوالے سے یوں تو مختلف وظائف زبان زد عام ہیں مگر ہم اپنے قارئین کیلئے قضائے حاجات کا ایک مختصر سا عمل پیش کر رہے ہیں ۔

خواجہ حسن بصریؒ سے روایت ہے کہ جو شخص 100رکعات نماز نفل (دو دو یا چار چار کر کے) پڑھے ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورة اخلاص 10مرتبہ پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس بندے کی طرف 70مرتبہ نگاہ کرم فرمائے گا ہر نگاہ کے بدلے اس کی 70حاجتیں پوری فرمائے گا۔ ادنیٰ ترین اس کی حاجت اس کی مغفرت ہے اس نماز کو صلٰوة الخیر کہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…