لاہور میں نئی پابندی عائد،خلاف ورزی کرنیوالوں کوسخت سزائیں دینے کا فیصلہ

4  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) لاہور کا حسن نکھارنے کیلئے ضلعی حکومت کا ایک اور اہم قدم، وال چاکنگ اور پوسٹرز لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل، پولیس، سپیشل برانچ اور ٹان ریگولیشن کے افسر شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے شہر میں وال چاکنگ اور دیواروں پر پوسٹر لگانے کے خلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا  تحصیل سطح پر کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی ہیں۔

تحصیل سٹی میں وال چاکنگ کے خلاف مہم میں کمیٹی کے کنوئنیر عبداللہ خرم نیازی ہیں۔ تحصیل رائے ونڈ میں کنوئنیر علی اکبر بھنڈر ہوں گے، ماڈل ٹاون تحصیل میں محمد انور، شالامار میں اسسٹنٹ کمشنر شالامار صفدر ورک، کینٹ میں اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر کمیٹی کے کنوینئر ہیں کمیٹی میں پولیس، سپیشل برانچ، ٹاؤن ریگولیشن برانچ کے افسران شامل ہیں، کمیٹی متعلقہ تحصیل میں وال چاکنگ ختم کرانے کی ذمہ دار ہوگی

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…