پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

23  مارچ‬‮  2017

بیجنگ(آئی این پی )بین الاقوامی غیر یقینی اور اقتصادی سست روی کے باوجود 2017ء میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر سرمایہ کاری کرنیوالی ینی کمپنیوں کی طرف سے اپنے کام کی تیز رفتار برقراررہے گی، چینی حکومت کے منصوبے کے تحت روڈ اینڈ بیلٹ علاقے کے ممالک کے لئے چینی سرمایہ کاری حاصل کرنے کا اچھا موقع ہے ، خاص طورپر جنوب مشرقی ایشیاء اور جنوبی ایشیا ء کے ممالک کیلئے کیونکہ ان کی مارکیٹ

میں اس کے بڑے مواقع موجود ہیں ۔یہ بات ڈی لائٹی 2017ء آئوٹ بائونڈ انویسٹمنٹ گائیڈ میں بتائی گئی ہے، مغربی یورپ اور شمالی امریکہ کے ممالک چین کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے سب سے بڑے طلب گار رہیں گے تا ہم علاقے کی بنیادی معیشتوں کی نئی سیاسی قیادت چین کے ساتھ تجارتی تعلقات کے مواقع پید ا کر لے گی ، ان تبدیلیوں کے باوجود چینی کمپنیاں غیر ملکی مارکیٹوں میں سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں اور چینی حکومت بھی غیر ملکی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی کیونکہ یہ اس کے اپنے معاشی ڈھانچے کے لئے امید افزا ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…