بھارت سے پاکستان آئی ہوئی اہم مذہبی شخصیت لاہور سے لاپتہ ہو گئی، کہاں گئے؟

17  مارچ‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سجادہ نشین درگاہ حضرت نظام الدین اولیا دہلی کے سید آصف علی نظامی ساتھی سمیت لاہور سے لاپتہ ہو گئے۔ ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہپاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نےدفتر خارجہ کو گمشدگی سے متعلق اطلاع دی ہےاورمدد کی درخواست کی ہے۔اس حوالے سے تمام متعلقہ ادارے معاملے کو

دیکھ رہے ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق آصف علی نظامی اور ناظم علی نظامی گزشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں۔ وہ کراچی میں اپنے رشتے داروں سے ملنے کے بعد لاہور آئے تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…