اگرآپ یہ کام کرسکتے ہیں تویہ طریقہ کاراستعمال کرکے 150000ہزاراپنے نام کرلیں ،وزیراعلی پنجاب نے نوجوانوں کے دل جیت لئے

23  فروری‬‮  2017

حافظ آباد (آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں موسیقی اور مصوری کے مقابلوں میں شرکت کے خواہش مند 18تا 35سال کے مرد و خواتین کی رجسٹریشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ کے دفاتر میں ہو رہی ہے۔ضلع کی سطح پر بذریعہ آیڈیشن کردہ طلبا ء طالبات اور عوام الناس کو مقابلوں کے لیے گوجرانوالہ بھجوایا جائیگا جہاں بہترین کارکردگی کے حامل گلوکاروں اور مصوری کے لیے شاندار انعامات رکھے گئے ہیں۔مقابلہ موسیقی اور مصوری میں ڈویژنل سطح پر
پہلا انعام 1,50,000،دوسرا انعام 1,00,000اور

تیسرا انعام 75000ہوگا۔مقابلہ موسیقی میں 20,000کے پانچ انعامات حوصلہ افزائی کے ہونگے جبکہ مقابلہ مصوری میں10,000کے دس انعامات حوصلہ افزائی کے رکھے گئے ہیں۔ان مقابلوں میں متعلقہ فوکل پرسن کے دفتر میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28فروری مقرر کی گئی ہے ۔رجسٹریشن punjab.gov.pk/talentHuntکے ویب لنک کے ذریعے بھی کروائی جا سکتی ہے ۔اس سلسلہ میں مذید معلومات کے لیے گوجرنوالہ آرٹس کونسل کے فون نمبر 055-9200408،محمد حلیم خان ریذیڈنٹ ڈائریکٹر 0333-8106902اور 0547-640119،0547-640061پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…