قرآن پہ ہاتھ رکھ کے بتائیں کہ انوشہ رحمان سپریم کورٹ میں یہ کام نہیں کرتیں ۔۔۔! صحافی کے موبائل سے ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کے بعد نیا ہنگامہ ۔۔۔ کیا الزام لگ گیا ؟‎

22  فروری‬‮  2017

سلام آباد (احمد ارسلان سے )شاہ سے زیاد ہ شاہ کی وفاداریاں ، وزیر مملکت انوشہ رحمان نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو جیل بھجوانے کی دھمکی دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج معمول کے مطابق پانامہ کیس کی ہوئی ۔ کیس کی سماعت کے بعد معمول کےمطابق سیاستدان اور صحافی برادری سوال و جواب کیلئے

اکھٹی ہوئی تو وزیر مملکت انوشہ رحمان نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی اور نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے موبائل چھین لیا اور اس میں موجودساری فوٹیجز ڈیلیٹ کر دیں جبکہ صحافی کو 14سال کیلئے جیل بھیجنے اور ایف آئی اے کے حوالے کرنے کی دھمکی بھی دی ۔متاثرہ صحافی کا کہنا ہے کہ انوشہ رحمان نے مجھ سے موبائل فون چھینا اور دھمکی بھی دی جب کہ ایک اورصحافی نے کہا کہ انوشہ رحمان قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ وہ خود عدالت کے اندر سے موبائل فون سے مریم نواز کو میسج نہیں کرتیں۔ معاملے کو ٹھنڈا کرنے کیلئے جب سعد رفیق سامنے آئے تو صحافیوں کا احتجاج دیکھ کر انہیں بھی ہٹنا پڑا ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپوٹس کے مطابق صحافی برادری سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کر رہی ہے اور وزیر مملکت انوشہ رحمان کے خلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…