نئے گورنرسندھ کی تعیناتی ،صدراوروزیرخزانہ ایک نام پرمتفق نہ ہوسکے ،وزیراعظم نوازشریف نے اہم سیاسی شخصیت کولندن فون گھمادیا

26  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ممنون حسین اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارگورنرسندھ کےلئےمتفقہ نام سامنے لانے میں ناکام میں ناکام رہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نےخواجہ قطب الدین کا نام تجویز کیا جبکہ اسحاق ڈارایک کاروباری شخصیت کو گورنر بناناچاہتے ہیں جبکہ گورنرکی تقرری کاحتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف نے کرناہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹرمشاہد اللہ خان جوکہ ان دنوں لندن میںہیںانکووزیراعظم نوازشریف نے فون کرکے رابطہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے ذرائع کےمطابق وزیراعظم نےمشاہد اللہ کو مستقبل میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا عندیہ دیا ہے۔وزیراعظم نے مشاہداللہ کو کہاہےکہ آپ کیلئے بہت کچھ سوچ رکھا ہے۔ وزیراعظم نےمشاہد اللہ کیلئے نیک تمناؤں کااظہاربھی کیا۔یادرہے کہ جسٹس ریٹائرڈسعید الزماں صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر سندھ کا عہدہ 2ہفتے سے خالی ہے۔واضح رہے کہ سینیٹرمشاہداللہ خان میڈیکل چیک اپ کےلئے ان دنوں لندن گئے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…