خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کے دعوئوں کاپول کھل گیا

14  دسمبر‬‮  2016

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کے دعوئوں کاپول کھل گیا۔صوبائی حکومت نے تین سال کے دوران ہیلی کاپٹرکے ایندھن کابنادیئے ۔خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن کے سوال پرحکومت نے ایک تحریری بیان اسمبلی میں جمع کرایاہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقدہوااجلاس میں حکومت کی جانب سے جمع کئے گئے تحریری جواب کے مطابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سمیت دیگر صوبائی وزراء نے 282 بار ہیلی کاپٹر استعمال کیااوراس پرفیول کی مدمیں 3کروڑ27لاکھ ر وپے خرچ آیابلکہ پشاورمیں حیات آبادسے وزیراعلی ہائوس تک ہیلی کاپٹرکابھی استعمال کیاگیاجس پرحکومتی رکن امجدآفریدی نے وزیراعلی پرویزخٹک کی طرف سے ترقیاتی فنڈزکااجرانہ کرنے پراسمبلی کے فلورپرہی احتجاجی دھرنادیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…