راولپنڈی ،فیض آباد سے ٹرک پکڑا گیا،کیا کچھ موجود تھا؟حیرت انگیزانکشافات،لیگی رہنما سمیت 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

31  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی کے علاقے فیض آباد سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کی جانب سے بھیجا گیا بینرز اور ڈنڈوں سے بھرا ٹرک پکڑا گیا،تھانہ آئی نائن میں مونس الٰہی سمیت 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ اتوار کوایک نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد میں بینرز اور ڈنڈوں سے بھرا ٹرک پکڑا گیا ،پولیس کے مطابق ٹرک مونس الٰہی کی طرف سے بھیجا گیا تھا اور چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچنا تھا ۔ بعد ازاں تھانہ آئی نائن میں مونس الٰہی سمیت 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…