پاکستان رینجرز چھا گئی ، گرینڈ آپریشن ، کتنے افغانی گرفتارہوئے ؟ بھاری مقدار میں ایسی چیز برآمد کہ جان کر ہوش اڑ جائینگے

1  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے علاقے ترنول میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ گرینڈ سرچ آپریشن کیا آپریشن میں 8 افغانیوں سمیت 49 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار مشتبہ افرد کے قبضہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اسلام آباد پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے مشترکہ گرینڈ سرچ آپریشن کر کے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 8 افغان باشندوں سمیت 49 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا حراست میں لئے گئے افراد کے قبضے سے 4 ریپیٹر ، 2 ایس ایم جی ، ایک نائن ایم ایم پستول سمیت 243 گولیاں برآمد کر لی گئیں گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے تھانہ ترنول منتقل کر دیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…