ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کی پوری حکومت اورپارلیمانی سسٹم کو گالی کے ملک پر کیا اثرات پڑیںگے؟ نیا صدر پاکستان کون ہوگا؟نوازشریف اور آصف علی زرداری عمران خان کو ڈھیل دیکر ان سے کیا کرواناچاہتے ہیں؟ن لیگ اب اڈیالہ جیل کے باہربھی کیوں نظر نہیں آتی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

بل ادا نہ کرنے پر وزیر اعظم ہاؤس کی بجلی بھی کاٹنے کا حکم، وزیر خزانہ اسد عمر کا تمام اداروں کو خبر دار کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

3  ستمبر‬‮  2018

بل ادا نہ کرنے پر وزیر اعظم ہاؤس کی بجلی بھی کاٹنے کا حکم، وزیر خزانہ اسد عمر کا تمام اداروں کو خبر دار کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(آن لائن )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے گزشتہ حکومت کے 480ارب روپے سرکلر ڈیٹ کی ادائیگیوں کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے بجلی نادہندگان کے کنکشنزکاٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ وزیر اعظم ہاؤس سمیت تمام بڑی مچھلیوں کی بجلی بل نہ دینے کی صورت میں بجلی کاٹ دی جائیگی اور… Continue 23reading بل ادا نہ کرنے پر وزیر اعظم ہاؤس کی بجلی بھی کاٹنے کا حکم، وزیر خزانہ اسد عمر کا تمام اداروں کو خبر دار کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

چیف جسٹس کا بڑا ایکشن،ملک کے بڑے سرکاری افسر کو عہدے سے ہٹادیا

3  ستمبر‬‮  2018

چیف جسٹس کا بڑا ایکشن،ملک کے بڑے سرکاری افسر کو عہدے سے ہٹادیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے مشرف رسول کی بطور پی آئی اے سی ای او تقرری کا لعدم قرار دے دی ،سپریم کورٹ نے مشرف رسول کو عہدے سے ہٹا دیا،عدالت نے قرار دیا کہ مشرف رسول کی تقرری خلاف قانون کی گئی۔ پیر کے روز سپریم کورٹ میں سی ای او پی آئی اے… Continue 23reading چیف جسٹس کا بڑا ایکشن،ملک کے بڑے سرکاری افسر کو عہدے سے ہٹادیا

تمام تیاریاں مکمل ،صدارتی انتخابات کل ہونگے بیلٹ پیپر پر کس امیدوار پر نام پہلے نمبر پر موجود کس کا پلڑا بھاری ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

3  ستمبر‬‮  2018

تمام تیاریاں مکمل ،صدارتی انتخابات کل ہونگے بیلٹ پیپر پر کس امیدوار پر نام پہلے نمبر پر موجود کس کا پلڑا بھاری ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(سی پی پی)ملک میں صدر کے چناؤکیلئے انتخابات کل چارستمبر کو ہوں گے ، پارلیمنٹ (قومی اسمبلی و سینیٹ)سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوگی، قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان اسمبلی کے اراکین کے ایک ایک ووٹ ہوں گے،عددی اعتبار سے تحریک انصاف کو دیگر جماعتوں پر برتری حاصل ہے، اپوزیشن کی تقسیم سے… Continue 23reading تمام تیاریاں مکمل ،صدارتی انتخابات کل ہونگے بیلٹ پیپر پر کس امیدوار پر نام پہلے نمبر پر موجود کس کا پلڑا بھاری ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

امداد معطل کرنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی عمران خان کو ایک اور سنگین دھمکی ،چین سے بڑھتے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

3  ستمبر‬‮  2018

امداد معطل کرنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی عمران خان کو ایک اور سنگین دھمکی ،چین سے بڑھتے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

واشنگٹن(آن لائن) امریکی حکومت اور نئی پاکستانی حکومت کے تعلقات میں تلخیاں آنے کے بعد واشنگٹن کی جانب سے بیان جاری کیا گیا کہ اگر پاکستان امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے تو اسے افغانستان کے حوالے سے امریکی حکمت عملی پر عمل پیرا ہونا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی… Continue 23reading امداد معطل کرنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی عمران خان کو ایک اور سنگین دھمکی ،چین سے بڑھتے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

پتہ ہے کس کے قبضے میں بعد میں نمونے بدلے گئے، میرا مقصد شراب پکڑنا نہیں تھابلکہ۔۔شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی معاملےپر چیف جسٹس نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

3  ستمبر‬‮  2018

پتہ ہے کس کے قبضے میں بعد میں نمونے بدلے گئے، میرا مقصد شراب پکڑنا نہیں تھابلکہ۔۔شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی معاملےپر چیف جسٹس نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرا مقصد شراب پکڑنا نہیں تھا، مجھے کارروائی کرنی ہوتی تو خود نمونے قبضے میں لے کر آگے بھیجتا، اسی وقت متعلقہ ملزمان کو گرفتار کراتا،ہمیں پتہ ہے کس کے قبضے میں بعد میں نمونے بدل دیے گئے۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار… Continue 23reading پتہ ہے کس کے قبضے میں بعد میں نمونے بدلے گئے، میرا مقصد شراب پکڑنا نہیں تھابلکہ۔۔شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی معاملےپر چیف جسٹس نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

ٹیلیفونک تنازع کا ڈراپ سین ،وزیراعظم عمران خان اورفرانسیسی صدرکے درمیان اب کب رابطہ ہوگا؟حکومت کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا گیا

3  ستمبر‬‮  2018

ٹیلیفونک تنازع کا ڈراپ سین ،وزیراعظم عمران خان اورفرانسیسی صدرکے درمیان اب کب رابطہ ہوگا؟حکومت کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہر بات کو سازش کے طور پرنہیں لینا چاہیے، فرانسیسی صدر کی کال آئی تو وزیراعظم عمران خان مصروف تھے،باہمی طور پرطے پایا کہ دونوں ممالک کی قیادت میں آج سوموار کوٹیلیفونک رابطہ ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading ٹیلیفونک تنازع کا ڈراپ سین ،وزیراعظم عمران خان اورفرانسیسی صدرکے درمیان اب کب رابطہ ہوگا؟حکومت کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا گیا

جشن آزادی نہ منانے سے متعلق بیان کیوں دیا؟ صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل فضل الرحمن نے معاملے کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتادی،پیپلز پارٹی کو بھی آئینہ دکھا دیا

3  ستمبر‬‮  2018

جشن آزادی نہ منانے سے متعلق بیان کیوں دیا؟ صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل فضل الرحمن نے معاملے کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتادی،پیپلز پارٹی کو بھی آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں صدارتی امید وار کے طور پر پیچھے نہیں ہٹ سکتا کیونکہ مجھ پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتماد کیا ہے ، مسلم لیگ ن کی جانب سے اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض کی وجہ اعتزاز احسن کے ن… Continue 23reading جشن آزادی نہ منانے سے متعلق بیان کیوں دیا؟ صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل فضل الرحمن نے معاملے کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتادی،پیپلز پارٹی کو بھی آئینہ دکھا دیا

عمران خان نے جو کہا کردکھایا ،50لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے اہم قدم اٹھا لیاگیا

3  ستمبر‬‮  2018

عمران خان نے جو کہا کردکھایا ،50لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے اہم قدم اٹھا لیاگیا

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے متعلقہ اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا‘50 لاکھ گھروں کی فوری تعمیر اولین ترجیح ہے‘بے گھر کیے بغیر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی پالیسی بنانا ہوگی۔تفصیلات کے پیر کے روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت… Continue 23reading عمران خان نے جو کہا کردکھایا ،50لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے اہم قدم اٹھا لیاگیا