ہماری خواہش امن ہے ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ،اگر ہم سے لڑائی جھگڑا کیا جائیگا تو اس کا بھرپور جواب دینگے جیسے دیا گیا،پاکستان کا دو ٹوک اعلان‎

7  مارچ‬‮  2019

ہماری خواہش امن ہے ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ،اگر ہم سے لڑائی جھگڑا کیا جائیگا تو اس کا بھرپور جواب دینگے جیسے دیا گیا،پاکستان کا دو ٹوک اعلان‎

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ ہماری خواہش امن ہے ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ،اگر ہم سے لڑائی جھگڑا کیا جائیگا جو اس کا جواب دیا جائے گا جیسے دیا گیا،بھارت کی جانب سے ڈوزیئر آیا ہے،اسکا مشاہدہ کیا جا رہا ہے،جواب جلد دیا جائیگا،شاکر اللہ… Continue 23reading ہماری خواہش امن ہے ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ،اگر ہم سے لڑائی جھگڑا کیا جائیگا تو اس کا بھرپور جواب دینگے جیسے دیا گیا،پاکستان کا دو ٹوک اعلان‎

نواز شریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے ،عمران خان کا حکم

7  مارچ‬‮  2019

نواز شریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے ،عمران خان کا حکم

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولتیں دی جائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے… Continue 23reading نواز شریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے ،عمران خان کا حکم

پاکستان سٹیزن پورٹل پر282 نوجوانوں کی شکایت پر فوری ایکشن،29ہزارنوجوانوں کی واجب الادا رقم 941ملین روپے جاری

7  مارچ‬‮  2019

پاکستان سٹیزن پورٹل پر282 نوجوانوں کی شکایت پر فوری ایکشن،29ہزارنوجوانوں کی واجب الادا رقم 941ملین روپے جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل کی جانب سے عوامی شکایات کا ازالہ تیزی سے جاری، 282 نوجوانوں کی شکایت کے تناظر میں 29000 نوجوانوں کی واجب الادا رقم جاری کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا وظیفوں کی مد میں نوجوانوں کیلئے مارچ 2018 سے زیر التواء واجب الادا رقم… Continue 23reading پاکستان سٹیزن پورٹل پر282 نوجوانوں کی شکایت پر فوری ایکشن،29ہزارنوجوانوں کی واجب الادا رقم 941ملین روپے جاری

جارحیت نہیں چاہتے ، دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دینگے، نیول چیف نے بھارت کو خبردار کردیا

7  مارچ‬‮  2019

جارحیت نہیں چاہتے ، دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دینگے، نیول چیف نے بھارت کو خبردار کردیا

کراچی(آن لائن) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ ہم جارحیت نہیں چاہتے لیکن اگر دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دیں گے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ساحلی تنصیبات اور اگلے مورچوں کا دورہ کیا، نیول چیف نے شمالی بحیرہ عرب… Continue 23reading جارحیت نہیں چاہتے ، دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دینگے، نیول چیف نے بھارت کو خبردار کردیا

لکھنؤ میں ہندو انتہا پسندوں کا 2 کشمیریوں پر حملہ، بدترین تشدد، سڑک پر گھسیٹا

7  مارچ‬‮  2019

لکھنؤ میں ہندو انتہا پسندوں کا 2 کشمیریوں پر حملہ، بدترین تشدد، سڑک پر گھسیٹا

لکھنو(آن لائن)بھارت میں رہنے والے کشمیریوں پر انتہا پسندوں نے زندگی تنگ کردی، لاٹھی بردار انتہا پسندوں نے سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر حملہ کردیا۔ہندو انتہا پسندوں نے لکھنؤ کی ایک سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر بدترین تشدد کیا، اْن پر لاٹھیاں برسائی… Continue 23reading لکھنؤ میں ہندو انتہا پسندوں کا 2 کشمیریوں پر حملہ، بدترین تشدد، سڑک پر گھسیٹا

’’مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں‘‘ چین نے کھل کر حمایت کا اعلان کردیا

7  مارچ‬‮  2019

’’مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں‘‘ چین نے کھل کر حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی )ترجمان وزارت خارجہ چین کا کہنا ہے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی حمایت کر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی پریس بریفنگ میں کیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کے مابین اچھے پڑوسیوں والے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ پاکستان نے… Continue 23reading ’’مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں‘‘ چین نے کھل کر حمایت کا اعلان کردیا

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑ گئی،امریکہ نے پاکستان کی جانب سے ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی شکایت رد کردی

7  مارچ‬‮  2019

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑ گئی،امریکہ نے پاکستان کی جانب سے ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی شکایت رد کردی

واشنگٹن(سی پی پی )امریکہ نے پاکستان کی جانب سے مبینہ طورپر ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی بھارتی شکایت رد کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑ گئی۔ امریکا نے پاکستان کی جانب سے مبینہ طورپر ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی بھارتی شکایت رد کرتے ہوئے کہاکہ خفیہ معاملات… Continue 23reading بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑ گئی،امریکہ نے پاکستان کی جانب سے ایف سولہ طیارے استعمال کرنے کی شکایت رد کردی

بجلی کا فی یونٹ 17.33روپے کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی حکومت نے اجازت دیدی

7  مارچ‬‮  2019

بجلی کا فی یونٹ 17.33روپے کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی حکومت نے اجازت دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو 201.823ارب کا خسارے کا سامنا ، جس پرقابو پانے کے لئے وفاقی حکومت نے نیپرا کو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 1.80ارب روپے اضافے کی اجازت دے دی ، اضافے کے بعد بجلی کی قیمت 17.33روپےفی یونٹ ہوجائے گی جو کہ اس وقت فی یونٹ… Continue 23reading بجلی کا فی یونٹ 17.33روپے کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی حکومت نے اجازت دیدی

تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوان 12سال سے بھارت میں قید، ماں بیٹے کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملی

7  مارچ‬‮  2019

تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوان 12سال سے بھارت میں قید، ماں بیٹے کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کا تعلیم یافتہ نوجوان 12سال سے بھارت کی امرتسر جیل میں قید، ماں بیٹے کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چک 122 شمالی کے محنت کش ظہور کابیٹاعرفان 2007 میں کمپیوٹرز پارٹس خریدنے بھارت گیا اور سمجھوتہ ایکسپریس… Continue 23reading تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوان 12سال سے بھارت میں قید، ماں بیٹے کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملی