بلوچستان دہشت گردوں کے نشانے پر، کوئٹہ دھماکے کے بعد ایک اور دھماکہ

12  اپریل‬‮  2019

بلوچستان دہشت گردوں کے نشانے پر، کوئٹہ دھماکے کے بعد ایک اور دھماکہ

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں قائم سبزی منڈی میں بم دھماکے کے بعد ایک اور دھماکہ ، ایک نجی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن کی مشہور مال روڈ پر دھماکہ ہوا ہے ، جس میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوئے… Continue 23reading بلوچستان دہشت گردوں کے نشانے پر، کوئٹہ دھماکے کے بعد ایک اور دھماکہ

لڑکی کے اغواء کامعاملہ،وزیراعظم عمران خان صوبائی حکومت پر برہم،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو دوٹوک پیغام دے دیا

12  اپریل‬‮  2019

لڑکی کے اغواء کامعاملہ،وزیراعظم عمران خان صوبائی حکومت پر برہم،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو دوٹوک پیغام دے دیا

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے لڑکی کے اغواء کے معاملے پر پنجاب پولیس کی جانب سے بار بار جھوٹ بولنے پر صوبائی حکومت پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی کو 14 دن میں ذمہ داروں کا تعین کرنے اور غلط رپورٹ دینے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔لاہور کی… Continue 23reading لڑکی کے اغواء کامعاملہ،وزیراعظم عمران خان صوبائی حکومت پر برہم،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو دوٹوک پیغام دے دیا

ترقی کس سال سے شروع ہوگی؟ اسد عمر نے پاکستانیوں کو نئی امید دلا دی

12  اپریل‬‮  2019

ترقی کس سال سے شروع ہوگی؟ اسد عمر نے پاکستانیوں کو نئی امید دلا دی

واشنگٹن (این این آئی) وفاقی وزیر خارجہ اسد عمر نے کہاہے کہ معیشت میں استحکام میں مزید ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا اور حکومت معاشی بہتری کے لیے ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں پر کام کر رہی ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت میں بہتری آئے گی ،حکومت کے تیسرے سال سے ترقی کا آغاز… Continue 23reading ترقی کس سال سے شروع ہوگی؟ اسد عمر نے پاکستانیوں کو نئی امید دلا دی

مودی الیکشن کے پہلے مرحلے میں خواہش کے مطابق ووٹ نہ ملنے کی صورت میں کیا کرسکتا ہے؟خبر دار کردیا گیا

12  اپریل‬‮  2019

مودی الیکشن کے پہلے مرحلے میں خواہش کے مطابق ووٹ نہ ملنے کی صورت میں کیا کرسکتا ہے؟خبر دار کردیا گیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چین اور ایران کے دورے کے بعد سفیروں اور ان کی فیملیوں کو ریل کے سفر کی دعوت دیں گے جنہیں اٹک خورد تک سفر کروایا جائے گا اورواپسی پر راولپنڈی میں وزیراعظم کی طرف سے ظہرانہ… Continue 23reading مودی الیکشن کے پہلے مرحلے میں خواہش کے مطابق ووٹ نہ ملنے کی صورت میں کیا کرسکتا ہے؟خبر دار کردیا گیا

زرداری کسی بھی ریلیف کے مستحق نہیں‘ درخواست ضمانت میں غلط بیانی کی‘دھوکا دہی سے کمپنی بنائی‘ اثرورسوخ سے بینک سے قرضہ لیااور عدالت کو گمراہ کیا‘نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

12  اپریل‬‮  2019

زرداری کسی بھی ریلیف کے مستحق نہیں‘ درخواست ضمانت میں غلط بیانی کی‘دھوکا دہی سے کمپنی بنائی‘ اثرورسوخ سے بینک سے قرضہ لیااور عدالت کو گمراہ کیا‘نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(سی پی پی ) قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ضمانت کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا، نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا،نیب نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔نیب نے جواب میں موقف اختیار کیا ہے… Continue 23reading زرداری کسی بھی ریلیف کے مستحق نہیں‘ درخواست ضمانت میں غلط بیانی کی‘دھوکا دہی سے کمپنی بنائی‘ اثرورسوخ سے بینک سے قرضہ لیااور عدالت کو گمراہ کیا‘نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

12  اپریل‬‮  2019

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

لاہور(آئی این پی) ٹویٹر نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کامائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرکا اکائونٹ معطل کردیا۔فرخ حبیب کی سوشل میڈیا ٹیم کوبھی اکائونٹ معطل ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم جب ان کا اکائونٹ لاگ ان کرنے یا پروفائل وزٹ کریں تو معطل ہونے… Continue 23reading وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

کیا اسد عمر واقعی استعفیٰ دے رہے ہیں؟ وزیر خزانہ نے امریکہ میں خود ہی بتا دیا

12  اپریل‬‮  2019

کیا اسد عمر واقعی استعفیٰ دے رہے ہیں؟ وزیر خزانہ نے امریکہ میں خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام جلد مکمل ہو جائے گا، شرائط سے پہلے ہی بنیادی تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔وزیر خزانہ اسد عمر،نجی ٹی وی کے مطابق  واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے، اگلے دو دن میں یہ پروگرام… Continue 23reading کیا اسد عمر واقعی استعفیٰ دے رہے ہیں؟ وزیر خزانہ نے امریکہ میں خود ہی بتا دیا

عثمان بزدار اپنے وزیر وں کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی کیسے پہنچے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

12  اپریل‬‮  2019

عثمان بزدار اپنے وزیر وں کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی کیسے پہنچے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیر ریلوے شیخ رشید اور صوبائی وزراء کے ہمراہ لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی روانگی کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ، حکومتی شخصیات نے ٹرین کے ساتھ لگائے گئے خصوصی سیلون میں سفر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے… Continue 23reading عثمان بزدار اپنے وزیر وں کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی کیسے پہنچے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

12  اپریل‬‮  2019

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکہ،2بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی،نجی ٹی وی کے مطابق سبزی منڈی میں دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی ، دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کے فوری بعد… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید