قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گوجر خان میں رات گئے اہم کارروائی ‘را” کے سلیپر سیل کے اہم کارندے کے بیوی بچے گرفتار ، اہم انکشافات

16  اگست‬‮  2020

راولپنڈی /گوجرخان( این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اہم کارروائی ، دشمن انڈین خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کے اہم کارندے کی بیوی بچے گرفتار , رات گئے ہونے والی کارروائی میں خفیہ اداروں کے علاوہ پنجاب پولیس کی ایلیٹ فورسز راولپنڈی پولیس کے علاوہ آزاد کشمیر پولیس نے بھی حصہ لیا۔

” را” سلیپر سیل لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کی چیک پوسٹس کی نشاندہی کرتا تھا جس کے نتیجے میں انڈین آرمی پاک فوج کی چیک پوسٹس کونشانہ بناتی تھی را ایجنٹ محمد جلال ولد نور محمد سکنہ اولی پنجانی کوٹلی اہل خانہ سمیت گوجرخان میں رہائش پذیر تھا، را ایجنٹ کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے ـذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف فتح پور نکیال میں مقدمہ 135/20 درج کیا گیا تھا جس کے اندراج کے بعد ملزم اہل خانہ کو لے کر گوجر خان منتقل ہو گیا تھا ، گرفتار اہل خانہ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیئے گئے ـذرائع کے مطابق پولیس نے خاندان کے 4 افراد کو مندرہ سے حراست میں لیا گیا، ملزم جلال خان 8 مقام میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بھارتی فوجیوں کی معاونت کرتا تھا، جلال پاکستانی چوکیوں کی لوکیشن بھارتی آرمی کو بتاتا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…