’’آئی ایس آئی نے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کی کوششوں کا راز فاش کیا‘‘ حالیہ دنوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کے پاکستان کیخلاف کئی منصوبوں کو پکڑا، معروف صحافی کا اہم انکشاف

17  جون‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس آئی نے حالیہ دنوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کے پاکستان کیخلاف کئی منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی و اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج گفتگو کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے Inter-Services Intelligence (ISI) کے جانبازوں کو زبردست سراہتے ہوئے انکشاف کئے

کہ قبل فخر ISI نے حالیہ دنوں پاکستان بالخصوص اسلام آباد میں RAW سرپرستی میں دہشت گرد منصوبے رنگے ہاتھوں پکڑے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کوششوں کا راز فاش کیا۔تفصیلات کے مطابق سینئراینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈوں میں مگن رہتا ہے لیکن اس کے ہر منصوبے کو افواج پاکستان اور آئی ایس آئی نے ہمیشہ خاک میں ملایا ، انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ آج گفتگو کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے Inter-Services Intelligence (ISI) کے جانبازوں کو زبردست سراہتے ہوئے انکشاف کئے کہ قبل فخر ISI نے حالیہ دنوں پاکستان بالخصوص اسلام آباد میں RAW سرپرستی میں دہشت گرد منصوبے رنگے ہاتھوں پکڑے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کوششوں کا راز فاش کیا۔دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزادکشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے ۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے دعویٰ کیا کہ ایک پارلیمانی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پورا جموں اور کشمیر(بشمول آزاد کشمیر) بھارت کا حصہ ہے ۔ اگر پارلیمنٹ چاہے اور ہمیں اس قسم کا کوئی حکم ملے تو آزاد کشمیر لینے کیلئے فوج کارروائی کرے گی۔بھارتی آرمی چیف نے کہاہمیں مغربی سرحدوں سے زیادہ خطرات لاحق ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…