امریکہ کی جانب سے بھارت کو ہارپون میزائلز اور ٹارپیڈوز کی فروخت ،پاکستان کا شدید ترین ردعمل سامنے آگیا

18  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کا بھارت کو ہارپون میزائلز اور ٹارپیڈوز کی فروخت کے معاملے پر پاکستان نے بھارت کو حساس ہتھیاروں کی فروخت پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیاترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ میزائلوں کی فروخت اور تکنیکی تعاون کی فراہمی کورونا وبا کے خلاف جنگ کے تناظر میں پریشان کن ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو حساس

ہتھیاروں کی فروخت سے خطہ عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا۔عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاکستان کئی مرتبہ عالمی برادری کو بھارتی جارحانہ عزائم سے آگاہ کر چکا ہے اور بھارت کو میزائلوں کی فراہمی جنوبی ایشیا کی سلامتی کی ابتر صورتحال مزید خراب کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ، بھارت کو 15 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی لاگت سے 10 ہارپون میزائل اور 19 ٹارپیڈوز فروخت کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…