رات 12بجے سندھ کا لاک ڈائون کرنے کا اعلان کر دیا گیا

22  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج رات 12بجے سندھ لاک ڈائون ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج رات 12بجے سندھ کو لاک ڈائون کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ نے سندھ کو 15دن کیلئے لاک ڈائون کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیاں اور صحت عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء،مشیران،چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ کے علاوہ ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ اور کور ہیڈکوارٹرز کےنمائندےبھی شریک ہوئے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج شام کو ایک اہم علان آج کروں گا، یہ اعلان عوام کے حق میں کروں گا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ سخت فیصلہ کرنے جا رہے ہیں جس کا مقصد عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنا ہے، ہمیں عوام کی صحت اور زندگیاں عزیز ہیں اور عوام کی صحت کی خاطر ہروہ فیصلہ کریں گےجو ضروری ہے، ہم آج ہی لاک ڈاؤن کا اعلان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…