سرحدوں پر کشیدگی۔۔۔!!! نریندرمودی نے بھارتی آرمی چیف کو بڑ ا حکم جاری کردیا

6  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ صورتحال کے پیش نظربھارتی آرمی چیف نے اپنا طے شدہ دورہ جیسلمیر منسوخ کر دیا اور انہیں نئی دہلی میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی آئین کا آرٹیکل 370ختم کیے جانے کے فوراً بعد اضافی بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر بھیج دیے گئے ہیں۔ اس وقت بھارتی فوج اور

بھارتی فضائی ہائی الرٹ ہیں جبکہ 8000؍ پیرا ملٹری فورسز کو ملک کے مختلف حصوں سے فضائی ذرائع سے مقبوضہ کشمیر پہنچا دیا گیا ہے۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈی جی کو بھی مقبوضہ کشمیر بھیجا گیا ہے تاکہ امن عامہ کی صورتحال کو بہتر بنایا جا سکے۔دوسری جانب فوجی سازو سامان بھی پہنچانا شروع کردیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…