کولمبو میں تباہی مچانے والے دہشتگردوں نے بھارت میں تربیت حاصل کی تھی، سری لنکن آرمی چیف کے سنسنی خیز انکشافات

5  مئی‬‮  2019

کولمبو (صباح نیوز)سری لنکا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل مہیش جنرل سینانائک نے انکشاف کیا ہے کہ ایسٹر سنڈے کے موقع پر خود کش حملو ں میں ملوث افراد نے بھارتی ریاست کیرالہ اور بنگلور کا سفر کیا تھا۔ پہلی بار سری لنکا کے کسی اعلی عہدیدار نے دہشتگردوں کے بھارت سے تر بیت لینے کی بات کی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا خودکش حملوں میں ملوث افراد نے کشمیر، بنگلور اور کیرالہ کی ریاستوں کا سفر کیا۔

ہمارے پاس اب تک یہی معلومات موجود ہیں۔21اپریل کو سری لنکا میں ایسٹر کے دن ہونےوالے دھماکوں میں 253ا فر اد ہلاک اور پانچ پاکستانی خواتین سمیت 500سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔کوچھی کاڈے، کٹواپٹیا اور بٹیکالوا میں تین گرجا گھروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ دارالحکومت کولمبو میں تین ہوٹلوں دی شینگریلا، سینامن گراؤنڈ اور کنگز بری میں دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے وقت مسیحی براد ر ی کے لوگ ایسٹر کی تقریبات منا رہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…