بھارت کی امریکہ کیساتھ ملکر مسعود اظہر کوعالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوششیں، ایسے مسائل اجاگر کرنے ہیں تو مسئلہ کشمیر بھی حل کریں ،چین کاعالمی برادری کو پیغام

13  مارچ‬‮  2019

واشنگٹن(آن لائن)اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو ’’عالمی دہشت گرد‘‘قرار دینے کی کوششوں پر امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے بھارتی سیکریٹری خارجہ وجے گوکھیل کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق یو این ایس سی میں یہ قرار داد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب سلامتی کونسل کے مستقل رکن اور ماضی میں ان کوششوں کو روک دینے والے چین کا کہنا ہے کہ معاملے کا ذمہ دارانہ حل‘ صرف بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ’لو کانگ‘ نے ایک سوال کے جواب میں عالمی برادری کو اس قسم کے مسائل اجاگر کرنے کیساتھ مسئلہ کشمیر کی جانب بھی توجہ دینے کا کہا۔

 

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…