پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش، امریکہ کے بعد چین بھی میدان میں آگیا،بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

18  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے جمہ کو چینی سفیر یاؤجنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کو یقین دہانی کرائی کہ وہ چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے

میں سرمایہ کاری کے لئے ترغیب دیں گے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے ملاقات کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے باہمی رابطوں کے جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاک چین دوستی کی علامت ہے.انہوں نے کہا کہ تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں گے۔ملاقات میں ہونے والے ساوتھ نورتھ پائپ لائن کے معاہدے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی.

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…