حکومت اور دھرنا دینے والوں کے درمیان معاہدہ آسیہ بی بی کا شوہر بھی میدان میں آگیا، جرمن ریڈیو کو انٹرویو میں ناقابل یقین بات کہہ دی

4  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ بی بی کے شوہر نے حکومت اور دھرنا دینے والی مذہبی جماعت کے مابین معاہدے کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا،حکام سے تحفظ دینے کا مطالبہ کردیا۔ جرمن ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے عاشق مسیح نے کہا کہ’’ یہ بھی غلط مثال رکھی جارہی ہے جس کی بنیاد پر عدلیہ پر دباؤ ڈالا جائے گا‘‘۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو مظاہرین کی جانب سے دباؤ ہرگز قبول نہیں کرنا چاہیے تھا۔

عاشق مسیح کا کہنا تھا کہ عدالت کی جانب سے آسیہ بی بی کی بریت کا فیصلہ بہت بہادرانہ اقدام تھا۔عاشق مسیح نے موجودہ حالات کو اپنے لیے خطرناک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے حالات خطرناک ہیں، ہمارے پاس کوئی سیکیورٹی نہیں اور پناہ کے لیے اِدھر اَدھر چھپ رہے ہیں اور حال ہی دوبارہ اپنی جگہ تبدیل کی۔واضح رہے کہ آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک بھی پاکستان چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…