مولانا سمیع الحق کا قتل ، بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں ،اہم انکشافات متوقع

4  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا سمیع الحق کے قتل کے شبہ میں 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار افراد کے فنگر پرنٹس بھی  لے لئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں،ملزموں کی تلاش کیلئے مولانا سمیع الحق کے موبائل ڈیٹا سے مدد لی جا رہی ہے ، پولیس نےان کے قتل کے شبہ میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا،گرفتار افراد کے فنگر پرنٹس بھی لے لئے گئے ہیں دوسری جانب  مولانا سمیع الحق کے زیر حراست ملازمین نے

تفتیش میں بیان دیا ہےکہ مولانا صاحب سے دو افراد ملنے آئے جو مولانا کے جاننے والے تھے، دونوں افراد اس سے قبل بھی مولانا سمیع الحق کے پاس آتے تھے، دونوں افراد نےمولانا صاحب سے درخواست کی کہ آپ سے اکیلے میں بات کرنی ہے۔ذرائع کے مطابق ملازمین نے بتایا کہ صاحب نے انہیں بازار سے کھانے پینے کی اشیاء لانے کے لیے بھیج دیا، 15 منٹ میں واپس آئے تو مولانا صاحب خون میں لت پت تھے اور دونوں افراد موقع پربھی موجود نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…