سعود ی عرب پاکستان کو 10 ارب ڈالر نہیں بلکہ کتنی رقم کیش کی صورت میں دیگا؟ جان کر آپکے تمام اندازے غلط ثابت ہوجائینگے،حیران کن انکشاف سامنے آگیا

29  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو سعودی عرب سے10ارب ڈالر کی بجائے  2سے اڑھائی ارب ڈالر کا پیکیج ملنے کی توقع۔تفصیلات اگلے ہفتے طے کی جائیں گی اعلیٰ سطحی سعودی وفد جس میں خزانہ کے وزیر بھی شامل ہوں گے، اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا جس کے دوران اسلام آباد کی ادائیگیوں میں توازن قائم کرنے میں مدد دینے کیلئے تجاویز کو ایسے وقت میں حتمی شکل دی جائے گی جب کہ غیر ملکی کرنسی کے

ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق  اس بات کے قوی اشارے ہیں کہ سعودی قیادت بہت جلد کیش کی صورت میں 2سے اڑھائی ارب ڈالر کا پیکج جبکہ تیل کی ادائیگیوں کی مد میں تاخیر کی سہولت دینے پر رضامند ہے۔ سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت سے متعلق  بھی پیش رفت سامنے آئی  ہے ،واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے رواں ماہ سعوی عرب کا اہم دورہ کیا تھا جہاں یہ معاملات طے پائے تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…