قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ایسے شخص کی آمد کہ عمران خان خود انکے استقبال کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے،دیکھ کر ہر کوئی حیران

13  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی  15 ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہو گیا ہے ۔ اجلاس کئی نئی چہروں کی آمد ہوئی ہے ۔ جن میں بلاول بھٹو زرداری بھی شامل ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی جب ایوان میں آئے تو عمران خان خود ان سے ملنے کیلئے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران عمران خان مرکزی قائدین میں سب سے پہلے قومی اسمبلی پہنچے اور حکومتی بینچوں پر سب سے آگے کی لائن میں بیٹھے۔

اس دوران نو منتخب ارکان عمران خان کی نشست پر آکر ان سے ملتے رہے اور ان کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔ حکومتی و اپوزیشن ارکان کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری تھا کہ اسی دوران بلاول بھٹو زرداری بھی ایوان میں پہنچ گئے۔جب بلاول بھٹو ایوان میں آئے تو عمران خان ان سے ملاقات کیلئے اپنی نشست سے اٹھ کر گئے۔ دونوں نے مصافحہ کیا اور تصاویر بنوائیں جس کے بعد دونوں اپنی اپنی نشستوں پر چلے گئے۔واضح رہے کہ آصف زرداری بھی ایوان میں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…