حکومت جاتے ہی شہباز شریف کے پول بھی کھلنے لگے عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔ 22 بلین کا منصوبہ 58 بلین تک پہنچ کر بھی نامکمل سیکرٹری توانائی کے تہلکہ خیز انکشافات ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم دیدیا

7  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کا نیب کو نندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نندی پاور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکریٹری توانائی اور دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ نندی پور پاور پروجیکٹ ابھی تک کیوں نہیں بنا؟۔ پراجیکٹ کی فائل وزارت قانون میں کتناعرصہ رہی اور

پراجیکٹ میں جو فراڈ ہوا وہ دیکھنا چاہتا ہوں۔سیکریٹری توانائی نے عدالت کو بتایا کہ 525 میگا واٹ کے لیے 2005 میں نندی پور پاور پراجیکٹ بنا اور 22 بلین کا منصوبہ 58 بلین تک جا پہنچا۔عدالت نے کہا کہ نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق جعفری رپورٹ موجود ہے اور پراجیکٹ میں کرپشن کے معاملے کو دیکھیں گے۔سپریم کورٹ نے جسٹس جعفری رپورٹ کی روشنی میں نیب کو مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…