بھارتی فوج کی سحری کے وقت بلا اشتعال فائرنگ ، شدیدگولہ باری، درجنوں مویشی، ایک بچے سمیت3 پاکستانی شدید زخمی، روزہ داروں نے پانی پی کرروزہ رکھا

17  مئی‬‮  2018

شکرگڑھ (آن لائن) بھارتی  فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری۔ درجنوں مویشی اور ایک بچہ سمیت تین افراد شدید زخمی بھارتی سکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری پر اس وقت فائرنگ مارٹر شیلنگ شروع کر دی جب لوگ سحری کے لئے اٹھے تھے. گذشتہ روز بھارتی سکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری کے دیہات۔ٹمبر چک۔سکھوچک۔ سکمال تغلپور۔سانبلی بھوپالپور سیکٹر کے دیہاتوں کو نشانہ بنایابھارتی فائرنگ

سے سکھوچک کے دو رہائشی فیض احمد ابیال کا عدیم اور وقاص شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں نے سحری کے وقت نقل مکانی کی شہریوں نے بتایا کہ وہ صرف اپنے بچوں کومحفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں خود وہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے سینہ سپر ہیں چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں .روزہ داروں نے پانی پی کرروزہ رکھا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…