بھارت نواز بیان کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف بری طرح پھنس گئے، اب بچنا مشکل، دھماکہ خیز قدم اُٹھا لیا گیا

13  مئی‬‮  2018

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع بیان پر سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے خلاف میانوالی اور وہاڑی میں مقدمہ درج کے لیے درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میانوالی میں ایک شہری منصور خان نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کے جذبات مجروح کرنے پر نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج

کیا جائے، نواز شریف نے تین بار پاکستان کے ساتھ وفاداری کا حلف اٹھایا، مگر بے وفائی کی۔ تحریک انصاف کے وہاڑی میں مقامی رہنما طاہر انور تھانہ سٹی میں نواز شریف کے خلاف درخواست جمع کرائی۔ طاہر انور نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں سزا دی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…