ڈان لیکس کی دوسری قسط، نواز شریف کے متنازعہ انٹرویو نے تنازعہ کھڑا کر دیا، پاکستان کے سکیورٹی ادارے کل کیا کرنے والے ہیں؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

13  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بیان پر سکیورٹی اداروں نے کا کل اہم اجلاس متوقع ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے حالیہ بیان کو ریاست مخالف اقدام

کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے، اس اہم معاملے کے بعد قومی سلامتی پر سیکیورٹی اداروں کا کل اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ میاں نواز شریف ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ ان کے بیان کا مقصد اداروں پر دباؤ ڈالنا تھا۔ ڈان اخبار اور صحافی ڈان لیکس کی نئی قسط سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…