ن لیگ کو بڑا سرپرائز، چوہدری نثار نے اپنا فیصلہ خود ہی کر لیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کے کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ حلقوں کے نام اور تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا

12  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 سے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ چوہدری نثار علی خان نے یہ فیصلہ ٹیکسلا کے یونین کونسل کے وفد سے ملاقات کے بعد کیا۔ اس ملاقات میں چوہدری نثار کو ٹیکسلا واہ کی صوبائی نشست سے بھی الیکشن لڑنے کے لیے اصرار کیا گیا

اس موقع پر وفد نے کہا کہ ٹیکسلا اور واہ کے عوام چوہدری نثار کو انتخابات میں کامیابی دلائیں گے، اس کے جواب میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ صوبائی نشست کا فیصلہ ابھی نہیں کر سکتا لیکن نئی حلقہ بندیوں کے باوجود این اے 63 سے انتخابات میں حصہ لوں گا۔واضح رہے کہ 30 اپریل کو سابق وز یرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی پی 10 اور 14 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا ۔ ترجمان کے مطابق چوہدری نثار سے حلقہ این اے 59 کی 27 یونین کونسل کے چیئرمینز اور وائس چیئرمینز نے ملاقات کی۔اس موقع پر چوہدری نثار نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 59 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 10 اور پی پی 14 سے انتخابات لڑوں گا۔ این اے 63 سے بھی الیکشن لڑنے کا ارادہ ہے۔ حتمی فیصلہ ٹیکسلا اور واہ کے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔اب چوہدری نثار سے ٹیکسلا کے یونین کونسل کے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد سے مشاور ت کے بعد چوہدری نثار نے این اے 63 سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 سے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ چوہدری نثار علی خان نے یہ فیصلہ ٹیکسلا کے یونین کونسل کے وفد سے ملاقات کے بعد کیا۔ اس ملاقات میں چوہدری نثار کو ٹیکسلا واہ کی صوبائی نشست سے بھی الیکشن لڑنے کے لیے اصرار کیا گیا اس موقع پر وفد نے کہا کہ ٹیکسلا اور واہ کے عوام چوہدری نثار کو انتخابات میں کامیابی دلائیں گے

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…