عمران خان نے جو کہا کر دکھایا۔۔پیپلزپارٹی کا ووٹ بینک تحریک انصاف کے اکائونٹ میں داخل۔۔زرداری کے دست راست رہنے والے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی پی ٹی آئی میں شمولیت، تصدیق کر دی گئی

27  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کےسونامی نے پنجاب کے بعد سندھ کا رخ کر لیا، بڑی وکٹیں گرانے کو تیار،ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے تحریک انصاف میںشمولیت کیلئے معاملات طے پا گئے، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سونامی نے پنجاب کے بعد سندھ کا رخ کر لیا ہے اور پنجاب کے بعد سندھ

میں بڑی وکٹیں گرانے کو تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ سابقہ سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے معاملات طے پا گئے ہیں۔ عمران خان اپنے دورہ سندھ کے موقع پر ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا سے ملاقات کیلئے ان کے گھر بھی گئے تھے ۔نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر ٹکا خان ثانی نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک انصاف کی قیادت اس بات کی تصدیق کررہی ہے کہ ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا سے تحریک انصاف کی قیادت کے رابطے قائم ہو چکے ہیں اور سندھ کی یہ بڑی سیاسی جوڑی تحریک انصاف میں شامل ہونے کو تیار ہے۔ عمران خان ایک سے دو ہفتے کے دوران سندھ کا دورہ کریں گے اور بدین ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے گھر جائیں گے جہاںان کی رہائش گاہ پر سندھ کی اس بڑی سیاسی جوڑی سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات کے بعد ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگی۔ اس حوالے سے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے مرکزی قیادت کے ساتھ تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کے ساتھ بھی رابطے قائم ہو چکے ہیں۔عمران خان ایک سے دو ہفتے کے دوران سندھ کا دورہ کریں گے اور بدین ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے گھر جائیں گے جہاںان کی رہائش گاہ پر سندھ کی اس بڑی سیاسی جوڑی سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات کے بعد ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگی۔ اس حوالے سے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے مرکزی قیادت کے ساتھ تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کے ساتھ بھی رابطے قائم ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…