بھارت کا اچانک پاکستان پر حملہ،پہلی شہادت پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز، دشمن کے پرخچے اڑا کر رکھ دئیے

23  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 19سالہ نوجوان شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی، دشمن کی گنیں خاموش کرادیں۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں ایل او سی پر بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور آج بھارتی بزدل فوج نے تتری نوٹ سیکٹر میں ایک بار پھر شہری آبادی کو

نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں مویشیوں کیلئے گھاس کاٹتے ہوئے 19سالہ نوجوان جس کی شناخت انضمام امین کے نام سے ہوئی ہے شہید ہو گیا۔ بھارتی فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے بھی منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں۔ پاک فوج کی جانب سے کارروائی میں بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…