پاکستان کا بڑا شہر دھماکے سے لرز اٹھا اہم ترین افسر کو نشانہ بنا دیا گیا

23  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور رنگ روڈ پر پی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور رنگ روڈ کے قریب دیر کالونی میں پی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب تھا،

جوریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا اوراس میں 3 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، چیسزنمبربھی حاصل کرلیا گیا ہے، سکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے کرتحقیقات کا آغازکردیا گیا جبکہ امدادی کارکنوں نے پی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹراور 2راہگیرجو کہ بم دھماکے میں زخمی ہو گئے تھے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…