شہباز شریف کے بعد خواجہ سعد رفیق بھی خاندان سمیت اچانک سعودی عرب روانہ ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

29  دسمبر‬‮  2017

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بعد وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطا بق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جمعرات کی شام پی کے 759 کے ذ ر یعیسعودی عرب روانہ ہو ئے۔ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ان کے سعودی عرب جانے کا مقصد نیک ہے اور وہ اللہ کے گھر اور روضہ رسول پر حاضری ہے ۔ میں قلبی اور روحانی سکون حاصل کرنا چاہتا ہوں ۔ سعودی عرب جانے کا کوئی سیاسی مقصد نہیں ۔ واضح

رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی سعودی حکومت کی دعوت پر ان دنوں مدینہ منورہ میں ہیں ۔ جہاں انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیں جب کہ سابق وزیر اعظم کی بھی آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب روانگی متوقع ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بعد وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطا بق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جمعرات کی شام پی کے 759 کے ذ ر یعیسعودی عرب روانہ ہو ئے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…