پاکستان کے یہ 2رہنما میرے لئے مشعل راہ ہیں ،چینی سفیر نے ایسی شخصیات کا نام لے لیا کہ جان کر آپکے دل میں بھی انکی عزت مزیدبڑھ جائیگی

11  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی انیسویں قومی سالگرہ کے حوالے سے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ اس منصوبے میں 70 ممالک شامل ہیں چین پاکستان

اقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ پہلا کلیدی منصوبہ ہے ، پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے ۔ چینی صدر شی جن ینگ پاکستان کے لئے کلیدی محبت رکھتے ہیں چین ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور آج بھی ہے پاکستانیوں کے دل میں چین کے لئے خصوصی محبت ہے اس موقع پر اپنے خطاب میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر ژاو جنگ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال میرے لئے مشعل راہ ہیں پاکستان کو حقیقی معنوں میں سمجھنا اہم ہے ریاستوں کے مابین تعلقات عوامی ہم آہنگی سے ممکن ہیں ۔ تقریب سے اپنے خطاب میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ عبدالغفور حیدری نے کہا کہ چین دنیا میں تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک ہے پاکستان طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے ۔ جس میں اس نے ہزاروں قربانیاں دیں پوری دنیا کو پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرنی چاہئیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…