چوہدری نثار کو بڑی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی،کیا عہدہ دیاجائیگا؟ن لیگ میں ہلچل

28  جولائی  2017

لاہور(نیوزڈیسک)چوہدری نثار کو بڑی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی،ن لیگ میں ہلچل، تحریک انصاف کے مر کزی راہنما وسابق گورنر چوہدری سرور نے وفاقی وزےر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثارکی پریس کانفرنس کے بعدچوہدری سرور نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو دعوت دی ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں۔

چوہدری نثار کیلئے سب سے بہترین آپشن اب تحریک انصاف ہی ہے۔دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاور پانامہ کیس میں وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی جگہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں نہیں تحریک انصاف میں ہے۔مگر میں اتنا کہوں گا کہ ان کا مقام پی ایم ایل این میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں ہے جس پر صحافی نے سوال کیا کہ اگر وہ پی ٹی آئی میں آئیں تو انہیں کیا عہدہ ملنا چاہئے تو انہوں نے کہا کہ انہیں سینئر وائس چیئرمین بنایا جانا چاہئے۔‎

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…