وزارت چھوڑتے ہی قائم علی شاہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

31  جولائی  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائم علی شاہ کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی اپنی نشست سے مستعفی ہونگے اور ان کی جگہ سید قائم علی شاہ کو منتخب کرایا جائیگا ٗقائم علی شاہ کی سندھ اسمبلی کی نشست پر ان کے بیٹے سید اویس شاہ کو ٹکٹ دیا جائیگا

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…