تازہ تر ین :

زیرو پوائنٹ

سڈنی سے

  منگل‬‮ 23 جون‬‮ 2015  |  0:01

سڈنی سے ائیرپورٹ سے باہر قدم رکھتے ہی دانت سے دانت ٹکرانے لگے‘ باہر یخ ہوائیں تھیں‘ میں رمضان سے ایک دن قبل لاہور سے روانہ ہوا تو پنجاب کے میدان تپ رہے تھے‘ زمین سے آسمان تک گرم ہوائیں چل رہی تھیں اور مشرق سے مغرب تک ...

انسان خسارے میں ہے

  جمعہ‬‮ 19 جون‬‮ 2015  |  0:01
میں نے عرض کیا ’’خواجہ صاحب سائنس نے کمال کر دیا ہے ٗ قدرتی آفتیں اور بیماریاں انسان کے دو بڑے مسئلے ہیں ٗ سائنس ان دونوں کے حل کے قریب پہنچ چکی ہے ٗ اب وہ وقت دور نہیں جب انسان آفتوں اور عذابوں کے ہاتھ سے نکل آئے ...

ملتان یونیورسٹی

  منگل‬‮ 16 جون‬‮ 2015  |  0:01

ملتان کی بہاﺅالدین ذکریا یونیورسٹی 1975ءمیں قائم ہوئی‘ یہ پہلے یونیورسٹی آف ملتان تھی‘ 1979ءمیں نام تبدیل کر کے اسے حضرت بہاﺅالدین ذکریا ملتانی سے منسوب کر دیا گیا‘ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ علقمہ آج کل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہیں‘ یہ ماہر تعلیم بھی ہیں‘ علم پرور بھی ...

فالتو کھانا

  اتوار‬‮ 14 جون‬‮ 2015  |  0:01

ہم سارا دن کولن شہر میں گھومتے رہے‘ شام کے وقت ریستوران میں پہنچ گئے‘ وہ ایک ترکش ریستوران تھا اور مسلمانوں کے ریستورانوں کی طرح وہاں ہر قسم کی خوراک کی فراوانی تھی‘ دروازے کے باہر شوارمے کی گرل تھی‘ گرل پر بیف‘ مٹن اور چکن کی ...

ملتان سے

  جمعہ‬‮ 12 جون‬‮ 2015  |  0:01

سر پر گرم آسمان تھا اور پیروں کے نیچے تپتی‘ پگھلتی زمین تھی اور دائیں بائیں تاحد نظر ملتان بکھرا تھا‘ صوفیاءکا شہر‘ تاریخ کا عظیم قبرستان‘ ہسٹری کا نوحہ۔ ملتان صرف شہر نہیں‘ یہ وقت ہے‘ گیا‘ ٹھہرا اور آنے والا وقت۔ ملتان عبرت سرائے بھی ہے‘ ہندوستان ...

دس سال بعد

  منگل‬‮ 9 جون‬‮ 2015  |  0:01
گاﺅں کا نام تھا غزالہ‘ یہ گاﺅں طوس کے قریب واقع تھا اور طوس ایران میں تھا‘ یہ علاقہ اس وقت سلجوق ریاست کا حصہ تھا‘ غزالہ میں 1058میں ایک بچہ پیدا ہوا‘ والدین نے ابو حامد نام رکھ دیا‘ یہ بچہ علم کا متوالہ تھا‘ اس نے غزالہ میں ...

زوال پرستی

  اتوار‬‮ 7 جون‬‮ 2015  |  0:01

ہم اب آتے ہیں تعلیم کی طرف‘ ہمارے خطے میں تعلیم کے چار ادوار گزرے ہیں‘ پہلا دور سلاطین کا زمانہ تھا‘ وہ تعلیم کا ایک مشکل اور مہنگا زمانہ تھا‘ ہندوستان میں سکولز اورمدارس نہیں تھے‘ شاہی خاندان اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے سنٹرل ایشیا‘ایران‘ ...

آپ بھی میٹرو شروع کریں

  جمعہ‬‮ 5 جون‬‮ 2015  |  0:01

آپ ہندوستان میں انگریزوں کی تاریخ ملاحظہ کیجئے‘ پرتگالی 1434ءمیں انڈیا آئے‘ ہالینڈ کے تاجروں نے 1605ءمیں ہندوستان میں قدم رکھا اور برطانوی تاجروں نے 1612ءمیں یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا دفتر کھولا‘ فرانسیسی اور ڈنمارک کے بزنس مین ان کے بعد ہندوستان آئے لیکن یہ لیٹ ...

کاٹتے پہلے ہیں‘ گنتے بعد میں ہیں

  جمعرات‬‮ 4 جون‬‮ 2015  |  0:01

آپ نے اردو پوائنٹ کا نام یقینا سنا ہو گا‘ یہ پاکستان کی پرانی اور بڑی نیوز ویب سائیٹ ہے‘ یہ سائیٹ لاہور کے نوجوان علی چودھری نے پندرہ سال قبل بنائی‘ علی چودھری اس زمانے میں دن کے وقت نوکری کرتے تھے اور شام کو ”ویب سائیٹ“ ...

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

  اتوار‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2015  |  0:01

وہ 965ءمیں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ تھا‘ بنو عباس کی حکومت تھی‘المقتدر خلیفہ تھا‘ مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی‘ علماءکی قربت اختیار کی اور دربار تک پہنچ گیا‘ خلیفہ نے اسے وزیر بنا لیا‘ وہ مذہبی کش مکش کا دور تھا‘ فرقے بن ...

ایک خبر کی مار

  جمعرات‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2015  |  0:01

یہ دوسرا واقعہ ہے‘اکبر علی بھٹی میری پروفیشنل زندگی کے پہلے انسان تھے جنہیں میری نسل کے صحافیوں نے ایک خبر کی وجہ سے عرش سے فرش پر گرتے دیکھا‘ آج کے صحافی اکبر علی بھٹی کا نام نہیں جانتے لیکن 1990ءسے 1997ءتک میڈیا میں اکبر علی بھٹی ...

ٹارزنوں کی واپسی

  منگل‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2015  |  0:01

یہ حسینہ معین کے ایک ڈرامے کی لائین تھی‘ سین کچھ یوں تھا‘ لڑکا خوبصورت‘ امیر اور بااخلاق ہے‘ لڑکی امیر بیوہ اور ایک بچے کی ماں ہے‘ لڑکا لڑکی کو بچے سمیت قبول کرنا چاہتا ہے‘ لڑکی اپنے والد سے مشورہ کرتی ہے اور والد فوراً انکار ...