شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟

27  جنوری‬‮  2022

شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟

وزیراعظم کو شہزاد اکبر پر چھ اعتراضات تھے‘ پہلا اعتراض‘ یہ پاور پوائنٹس میں پریذنٹیشن بہت اچھی دیتے تھے لیکن جب دستاویزی ثبوتوں کی باری آتی تھی تو یہ کاغذات کا پلندہ پیش کر دیتے تھے اور یہ پلندہ آگے چل کر کاغذی ثابت ہوتا تھا‘ شہزاد اکبر نے میاں شہباز شریف فیملی پر 27… Continue 23reading شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟

وہ برف باری‘ یہ برف باری

25  جنوری‬‮  2022

وہ برف باری‘ یہ برف باری

آپ اگر ٹھنڈے دماغ اور گرم دل کے ساتھ مری کی دو برف باریوں کا تجزیہ کریں تو آپ کو پورے ملک کا ایشو سمجھ آ جائے گا‘سات اور آٹھ جنوری کو مری میں پہلی برف باری ہوئی‘ 23 لوگ دنیا سے گزر گئے اور 21جنوری کی رات دوسری برف باری شروع ہوئی اور اس… Continue 23reading وہ برف باری‘ یہ برف باری

ہم اپنے بچوں کے قاتل ہیں

23  جنوری‬‮  2022

ہم اپنے بچوں کے قاتل ہیں

میرے بیٹے نے چند دن پہلے مجھ سے ایک عجیب سوال کیا‘ اس نے پوچھا ’’آپ نے کبھی سوچا آپ کے بچے آپ کی عزت کیوں کرتے ہیں‘‘ میں نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ’’دنیا کے تمام بچے اپنے والدین کی عزت کرتے ہیں‘ میں باپ ہوں اور باپ کی حیثیت سے مجھے عزت… Continue 23reading ہم اپنے بچوں کے قاتل ہیں

موچی شاعر

20  جنوری‬‮  2022

موچی شاعر

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے‘ روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے‘ اس کا نام منور شکیل ہے اور یہ خاندانی موچی ہے‘ والد چک 280 گ ب منج میں جوتے بناتا تھا‘… Continue 23reading موچی شاعر

برف باری

18  جنوری‬‮  2022

برف باری

یہ پرانی مثال ہے‘ ایک چھوٹا ہوائی جہاز کسی برفانی پہاڑ پر گرگیا‘ پائلٹ مر گیا‘ جہاز میں صرف دو مسافر سوار تھے‘ وہ دونوں بچ گئے‘ اب صورت حال یہ تھی‘ ہر طرف برف ہی برف تھی اور اس برف کے درمیان دو لوگ جہاز کے ملبے میں گرے پڑے تھے‘ دور دور تک… Continue 23reading برف باری

Keep Learning

16  جنوری‬‮  2022

Keep Learning

ہمارے ہاسٹل میں دو سو لڑکے تھے‘ ہم میں سے کچھ ریاضی کے ساتھ ایف ایس سی کر رہے تھے‘ کچھ بائیالوجی کے ساتھ‘ کچھ اکنامکس پڑھ رہے تھے اور کچھ سمپل ایف اے کر رہے تھے‘ ہم سب اکٹھے رہتے تھے لیکن ہماری سرگرمیوں میں بہت فرق تھا‘ ہم میں سے کچھ لوگ سپورٹس… Continue 23reading Keep Learning

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے

13  جنوری‬‮  2022

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے

ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات سٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے‘ آپ ریاست کی حالت دیکھیے‘ محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم جبہ تک شدید برف باری کی پیش گوئی بھی کر دی تھی اور یہ وارننگ… Continue 23reading پانی ناک تک پہنچ چکا ہے

مری میں کیا ہوا؟

11  جنوری‬‮  2022

مری میں کیا ہوا؟

روس کے علاقے سائبیریا میں یاکو ستک (Yakotsk) نام کا ایک ریجن ہے‘ اس میں تین لاکھ لوگ رہتے ہیں اور یہ دنیا کی سرد ترین آبادی ہے‘ سردیوں میں اس کا درجہ حرارت پچاس ڈگری تک گر جاتا ہے‘یاکوستک کا ایک گائوں اومیا کون (Omyakon) دنیا کا سرد ترین گائوں ہے‘ اس کا درجہ… Continue 23reading مری میں کیا ہوا؟

صندوق کھولو

9  جنوری‬‮  2022

صندوق کھولو

نصر توتھا مسلمان ہے‘ بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے گائوں مالا پورم میں رہتا ہے اور ٹیکسی چلاتا ہے‘ 2020ء کے شروع میں اس کی ٹیکسی میں ایک خاتون بیٹھی‘ وہ سارا راستہ روتی رہی اور نصرتوتھا اسے بیک مرر سے دیکھتا رہا‘ وہ اترنے لگی تو نصر نے عاجزی سے ہاتھ جوڑ کر… Continue 23reading صندوق کھولو