چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ

24  اپریل‬‮  2024

چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ

بیجنگ (این این آئی)جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے گزشتہ روز متاثرہ علاقے کے لیے خطرناک ترین طوفان کی وارننگ جاری کی ہے۔حالیہ دنوں میں گوانگ ڈونگ صوبے میں طوفانی… Continue 23reading چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

24  اپریل‬‮  2024

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

پیرس(این این آئی)یورپ جاتے ہوئے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تارکین وطن کی کشتی انگلش چینل عبور کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھنے پر ڈوب گئی، مرنے والوں کی لاشیں شمالی فرانس کے ویمیروکس… Continue 23reading یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

24  اپریل‬‮  2024

طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کی جانب سے کم عمر طالب علموں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔برطانوی اخبار کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ، جبکہ جنسی استحصال سے متعلق رپورٹ پر والدین بھی تشویش میں… Continue 23reading طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

24  اپریل‬‮  2024

روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایاکہ تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے۔ روسی حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ نائب وزیر دفاع نے کس سے رشوت لی اور… Continue 23reading روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

23  اپریل‬‮  2024

مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

اسلام آ باد(این این آئی)گزشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کی معیشت میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا،چین نے 153.9ملین ڈالر کی خالص براہ راست سرمایہ کاری کی ۔ گوادر پرو کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی )کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا کہ پاکستان کی معیشت میں چین کی سرمایہ کاری… Continue 23reading مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

یورپی یونین کی تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمی

23  اپریل‬‮  2024

یورپی یونین کی تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمی

برسلز (این این آئی) یورپی یونین نے تین خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کے قواعد و ضوابط میں نرمی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے گزشتہ روز جن تین ممالک کے ناموں کا اعلان کیا ان میں سعودی عرب، عمان اور بحرین شامل ہیںِ جن… Continue 23reading یورپی یونین کی تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمی

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ

23  اپریل‬‮  2024

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ازبکستان سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز اور انشر کیپیٹل نے سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سرحد پار سرمایہ کاری کی حمایت کے لیے ایک اسٹریٹجک شراکت داری… Continue 23reading ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ

دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی

23  اپریل‬‮  2024

دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی

باکو(این این آئی)عام طور پر یہ خیال پاکستانیوں میں بھی پایا جاتا ہے کہ سیاسی جانشینی اور خونی رشتوں کو حکومتی عہدے دیے جاتے ہیں، تاہم آزربائیجان کے صدر بھی اس حوالے سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں آزربائیجان اور آرمینیا کے دوران جنگ نے آزربائیجان نے… Continue 23reading دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی

مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

23  اپریل‬‮  2024

مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ بکریاں ضبط کرلیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بتایاکہ جانور چھپا کر لائے گئے تھے، 13 یہودی انتہاپسند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا تھاکہ جانوروں کو گاڑی کے اندر، شاپنگ بیگ کے اندر… Continue 23reading مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی