13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے

24  مارچ‬‮  2018

13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس نے 13 کھرب ڈالر مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت کو 30 ستمبر تک اخراجات کے لیے رقم دستیاب ہوسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی بِل کی منظوری دے دی۔سینیٹ میں بِل کے حق میں 65… Continue 23reading 13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے

جرمنی میں پناہ گزینوں سے متعلق نئے اور سخت ضوابط متعارف کرانے کا اعلان

24  مارچ‬‮  2018

جرمنی میں پناہ گزینوں سے متعلق نئے اور سخت ضوابط متعارف کرانے کا اعلان

برلن(این این آئی)جرمن حکومت نے کہاہے کہ آئندہ پناہ کی تلاش میں جرمنی آنے والے تارکین وطن کو ان کی سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ ہونے تک خصوصی حراستی مراکز میں رکھا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں جرمن حکومت نے کہاکہ آئندہ پناہ کی تلاش… Continue 23reading جرمنی میں پناہ گزینوں سے متعلق نئے اور سخت ضوابط متعارف کرانے کا اعلان

افریقی جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلوں کو معدومی کا خطرہ

24  مارچ‬‮  2018

افریقی جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلوں کو معدومی کا خطرہ

لندن(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں کے باعث سنہ 2100 کے اواخر تک افریقی ممالیہ جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلیں معدوم ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے 550 ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حیاتی نظام کے تنوع میں کمی سے… Continue 23reading افریقی جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلوں کو معدومی کا خطرہ

روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا سوچ رہے ہیں،یورپی رکن ممالک

24  مارچ‬‮  2018

روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا سوچ رہے ہیں،یورپی رکن ممالک

برسلز(این این آئی)متعدد یورپی یونین ممالک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ابھی اسی بات پر سوچ بچار کی جاری ہے کہ آیا برطانیہ میں سابق روسی جاسوس اور اْن کی صاحبزادی پر کیمیائی حملے کے تناظر میں روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کو کہا جائے یا نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں ہونے والی… Continue 23reading روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا سوچ رہے ہیں،یورپی رکن ممالک

سیناء میں جنگجو جلد شکست سے دوچار ہوں گے،مصری صدر السیسی

24  مارچ‬‮  2018

سیناء میں جنگجو جلد شکست سے دوچار ہوں گے،مصری صدر السیسی

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ جزیرہ نما سیناء میں جنگجو بہت جلد شکست سے دوچار ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ دعویٰ صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ سے قبل کیا ۔ وہ صدارتی انتخاب میں مضبوط امیدوار ہیں اور ان کی جیت یقینی ہے۔ صدر عبدالفتاح… Continue 23reading سیناء میں جنگجو جلد شکست سے دوچار ہوں گے،مصری صدر السیسی

امریکا سے بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدے نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

24  مارچ‬‮  2018

امریکا سے بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدے نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ بندوق کی نوک پر رکھ کر کرائے گئے تجارتی معاہدوں پر مذاکرات نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے کے تناظر میں کہی جس کے تحت انہوں نے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات… Continue 23reading امریکا سے بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدے نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

بھارت ،اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،نریندر مودی

24  مارچ‬‮  2018

بھارت ،اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،نریندر مودی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،اپوزیشن نے پچھلے 3ہفتوں سے مختلف معاملات پر پارلیمنٹ کو مفلوج بنا رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امیت شاہ نے پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ سے… Continue 23reading بھارت ،اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،نریندر مودی

58 فوجیوں کی زندگی بچانے والی بہادرماں کو ایسی جگہ سے دعوت آگئی کہ سن وہ خوددنگ رہ گئیں

24  مارچ‬‮  2018

58 فوجیوں کی زندگی بچانے والی بہادرماں کو ایسی جگہ سے دعوت آگئی کہ سن وہ خوددنگ رہ گئیں

واشنگٹن(این این آئی)عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک بہادر خاتون کا نام بھی سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ ام قصیٰ ایک ایسی دلیر خاتون ہیں جنہوں نے شدت پسند گروپ داعش کے جنگجوؤں کے حملوں سے 58 فوجیوں کی زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading 58 فوجیوں کی زندگی بچانے والی بہادرماں کو ایسی جگہ سے دعوت آگئی کہ سن وہ خوددنگ رہ گئیں

دنیا کے 100 بہترین ائیرپورٹ، فہرست جاری،پاکستان کے بارے میں حیرت انگیز خبر سنادی گئی

23  مارچ‬‮  2018

دنیا کے 100 بہترین ائیرپورٹ، فہرست جاری،پاکستان کے بارے میں حیرت انگیز خبر سنادی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عصر حاضر میں مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ترین فضائی سفر کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تو مختلف ممالک میں موجود ہوائی اڈوں پر سفر کرنے والوں کو بہترین سروسز دی جاتی ہیں تاکہ وہ بغیر تھکاوٹ اور آسانی کے ساتھ سفر کرسکیں۔تفصیلات کے مطابق فضائی پروازوں اور ائیرپورٹس پر نظر… Continue 23reading دنیا کے 100 بہترین ائیرپورٹ، فہرست جاری،پاکستان کے بارے میں حیرت انگیز خبر سنادی گئی