جوہری معاہدہ ختم کرنے پر ایرانی پارلیمنٹ میں امریکی پرچم نذرِ آتش،ٹرمپ کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی

9  مئی‬‮  2018

جوہری معاہدہ ختم کرنے پر ایرانی پارلیمنٹ میں امریکی پرچم نذرِ آتش،ٹرمپ کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی

تہران(آن لائن)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس مسائل حل کرنے کیلئے ذہنی صلاحیت موجود نہیں۔ ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے ایوان میں امریکی پرچم نذر آتش کیا۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجان نے امریکی صدر کے فیصلے پر ردعمل… Continue 23reading جوہری معاہدہ ختم کرنے پر ایرانی پارلیمنٹ میں امریکی پرچم نذرِ آتش،ٹرمپ کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے انفرادی وزٹ اور بزنس ویزہ فیس کتنے ریال مقرر کردی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا،وجہ بھی بتا دی گئی

9  مئی‬‮  2018

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے انفرادی وزٹ اور بزنس ویزہ فیس کتنے ریال مقرر کردی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا،وجہ بھی بتا دی گئی

ریاض(سی پی پی)باقی ممالک کے برعکس سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ فیس 3500 ریال مقرر کر دی ۔ مزید تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے انفرادی وزٹ ویزہ کی فیس 3500 ریال اور بزنس ویزہ کی فیس 5500 ریال مقرر کر دی ہے ۔ سعودی حکام نے پاکستانیوں کے لیے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے انفرادی وزٹ اور بزنس ویزہ فیس کتنے ریال مقرر کردی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا،وجہ بھی بتا دی گئی

موسیقی والے رمضان فانوس کا استعمال حرام قرار ، مصری مبلّغ نے فتویٰ جاری کردیا

9  مئی‬‮  2018

موسیقی والے رمضان فانوس کا استعمال حرام قرار ، مصری مبلّغ نے فتویٰ جاری کردیا

قاہرہ(این این آئی)مصر میں ایک مذہبی مبلغ نے رمضان کے فانوس کی حرمت کا فتوی دیا ہے کیوں کہ ان میں موسیقی ہوتی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق مصری مبلغ سامح عبدالحمید کا کہنا تھا کہ رمضان کے حوالے سے تیار کیے گئے خصوصی فانوس اس صورت میں جائز ہوں گے اگر ان میں موسیقی شامل… Continue 23reading موسیقی والے رمضان فانوس کا استعمال حرام قرار ، مصری مبلّغ نے فتویٰ جاری کردیا

ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کےامریکی اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد سعودی عرب پر بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی گئی۔۔سعودی فوج حرکت میں آگئی

9  مئی‬‮  2018

ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کےامریکی اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد سعودی عرب پر بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی گئی۔۔سعودی فوج حرکت میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض پر میزائل داغ دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ا مریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد سعودی عرب… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کےامریکی اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد سعودی عرب پر بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی گئی۔۔سعودی فوج حرکت میں آگئی

ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ گمراہ کن اور سنگین غلطی ہے، اوباما

9  مئی‬‮  2018

ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ گمراہ کن اور سنگین غلطی ہے، اوباما

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے ایران سے جوہری معاہدے سے نکلنے کے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے امریکا… Continue 23reading ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ گمراہ کن اور سنگین غلطی ہے، اوباما

جرمنی میں جرائم کی شرح 30برسوں میں پہلی بار نچلی ترین سطح پرآگئی

9  مئی‬‮  2018

جرمنی میں جرائم کی شرح 30برسوں میں پہلی بار نچلی ترین سطح پرآگئی

برلن(این این آئی)جرمنی میں جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہاکہ جرمنی اب ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے۔ 2017 میں قریب پانچ اعشاریہ آٹھ ملین جرائم کا ارتکاب کیا گیا، جو1992کے بعد سے کم ترین تعداد ہے۔ اسی شرح کو آبادی… Continue 23reading جرمنی میں جرائم کی شرح 30برسوں میں پہلی بار نچلی ترین سطح پرآگئی

18سال عمر کے لڑکے اور لڑکیاں مفت سمارٹ فون حاصل کریں حیران تو ضرور ہونگے ۔۔ مگر یہ سچ ہے، ایسا اعلان کر دیا گیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

9  مئی‬‮  2018

18سال عمر کے لڑکے اور لڑکیاں مفت سمارٹ فون حاصل کریں حیران تو ضرور ہونگے ۔۔ مگر یہ سچ ہے، ایسا اعلان کر دیا گیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے سیاستدان انتخابات سے قبل عوام کو سہانے خواب دکھا کر ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ کئی سیاستدان اپنی جانب توجہ مبذول کرانے کیلئے کچھ نہ کچھ نیا کام بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ بھارت میں بھی ہوا ہے جہاں یو پی کے… Continue 23reading 18سال عمر کے لڑکے اور لڑکیاں مفت سمارٹ فون حاصل کریں حیران تو ضرور ہونگے ۔۔ مگر یہ سچ ہے، ایسا اعلان کر دیا گیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے شمالی کوریا پہنچ گئے

9  مئی‬‮  2018

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے شمالی کوریا پہنچ گئے

پیانگ یانگ(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو شمالی کوریا پہنچ گئے جہاں وہ حکام سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے کریں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا یہ شمالی کوریا کا دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل انہوں… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے شمالی کوریا پہنچ گئے

فرانس کی قرآنی آیات حذف کرنے سے متعلق عرضی ،ترک صدر کا ایسا جواب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے

9  مئی‬‮  2018

فرانس کی قرآنی آیات حذف کرنے سے متعلق عرضی ،ترک صدر کا ایسا جواب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے

استنبول (آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قرآن کریم کی کچھ آیات حذف کرنے کے مطالبے کی سختی سے مذمت کر دی ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ 21 اپریل کو سابق فرانسیسی صدور اور وزراء اعظم سمیت 300فرانسیسی دانشوروں نے ایک عرضی پر دستخط کیے تھے،جس میں یہ شرانگیز مطالبہ کیا… Continue 23reading فرانس کی قرآنی آیات حذف کرنے سے متعلق عرضی ،ترک صدر کا ایسا جواب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے