سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے لیے چھ کروڑ ڈالر کی امداد

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے لیے چھ کروڑ ڈالر کی امداد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے فلسطینی مملکت کے لیے6 کروڑ ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی رقم ماہانہ 2 کروڑ ڈالر کے پہلے سے کیے گئے اعلان پرعمل درآمد کا حصہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رقم سے فلسطینی اتھارٹی کے بجٹ کو مزید مستحکم کرنے کے ساتھ فوری ضروریات… Continue 23reading سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے لیے چھ کروڑ ڈالر کی امداد

شام میں کشیدگی کے بعد پہلی بار اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدرسے ملاقات

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

شام میں کشیدگی کے بعد پہلی بار اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدرسے ملاقات

پیرس (این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے پیرس میں پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر ملاقات کی۔ چند ماہ قبل شام میں روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے واقعے کے بعد اسرائیل اور روس کے درمیان کیشدگی… Continue 23reading شام میں کشیدگی کے بعد پہلی بار اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدرسے ملاقات

سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق اردن میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ جبکہ کویت میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔سعودی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا۔سعودی عرب کے شہر ریاض،جدہ میں… Continue 23reading سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

ایرانی سیکیورٹی فورسز کی پاک ایران بارڈرپر بلااشتعال فائرنگ،پاکستانی باشندے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت نازک

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایرانی سیکیورٹی فورسز کی پاک ایران بارڈرپر بلااشتعال فائرنگ،پاکستانی باشندے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت نازک

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اور پشاور سے ہے۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں سوار 7افراد ایران کی جانب جارہے… Continue 23reading ایرانی سیکیورٹی فورسز کی پاک ایران بارڈرپر بلااشتعال فائرنگ،پاکستانی باشندے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت نازک

دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے

آستانہ( آن لائن ) قازقستان میں ڈی این اے کی تصدیق کے بعد دفنایا گیا مردہ شخص دو مہینے بعد زندہ سلامت لوٹ آیا جب کہ اہل خانہ نے فرانزک لیب پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حیران کن واقعہ 63 سالہ شخص… Continue 23reading دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے

حکومت سازی کے تعطل کے باوجوداس کا حل ڈھونڈ نکالیں گے، لبنانی صدر

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت سازی کے تعطل کے باوجوداس کا حل ڈھونڈ نکالیں گے، لبنانی صدر

بیروت (این این آئی)لبنان کے صدر مشیل عون نے کہا ہے کہ سیاسی تعطل کی برقرار صورت حال کے باوجود نئی حکومت کے قیام کا امکان موجود ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ یونٹی حکومت کی تشکیل کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو ختم کر دیا جائے گا۔ حکومتی تشکیل… Continue 23reading حکومت سازی کے تعطل کے باوجوداس کا حل ڈھونڈ نکالیں گے، لبنانی صدر

امریکی پاپندیاں روایت بن چکیں،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،ایرانی صدر

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی پاپندیاں روایت بن چکیں،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،ایرانی صدر

تہران(این این آئی )ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی جانے والی اقتصادی پابندیاں ہماری معیشت کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔ایران کے سرکاری ٹیلی وژن چینل پر نشر کیے گئے بیان میں حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی قوم کو امریکی پابندیوں کے… Continue 23reading امریکی پاپندیاں روایت بن چکیں،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،ایرانی صدر

خاشقجی قتل،ترکی کے ہاتھوں ایسی چیز لگ گئی کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا، امریکہ اور برطانیہ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

خاشقجی قتل،ترکی کے ہاتھوں ایسی چیز لگ گئی کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا، امریکہ اور برطانیہ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے ایک آڈیو ٹیپ جرمنی، امریکا، فرانس، سعودی عرب اور برطانیہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیبایردوآن نے بتایاکہ… Continue 23reading خاشقجی قتل،ترکی کے ہاتھوں ایسی چیز لگ گئی کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا، امریکہ اور برطانیہ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

ترکی پناہ گزینوں کے لیے غیر محفوظ،19سالہ شامی دوشیزہ بے دردی سے قتل

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

ترکی پناہ گزینوں کے لیے غیر محفوظ،19سالہ شامی دوشیزہ بے دردی سے قتل

انقرہ (این این آئی)ترکی میں پناہ لینے والے شامی مہاجرین وہاں بھی محفوظ نہیں۔ آئے روز پناہ گزینوں کے بچوں اور خواتین کے اغواء اور قتل کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ایک تازہ درد ناک واقعہ جنوبی تری کے غازی عینتاب شہر میں پیش آیا جہاں چاقو بردار افراد نے ایک 19 سالہ شامی دو… Continue 23reading ترکی پناہ گزینوں کے لیے غیر محفوظ،19سالہ شامی دوشیزہ بے دردی سے قتل