افریقی ملک جبوتی کے قریب دوکشتیاں الٹ گئیں،38مہاجرین ہلاک،100لاپتہ

31  جنوری‬‮  2019

افریقی ملک جبوتی کے قریب دوکشتیاں الٹ گئیں،38مہاجرین ہلاک،100لاپتہ

ڈی جی بوٹی(این این آئی)افریقی ملک جبوتی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں سمندر میں ڈوبنے کے سبب38افرادہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔جبوتی کے کوسٹ گارڈز ڈوبنے والوں کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق اقوام متحدہ کی مہاجرت سے متعلق ایجنسی نے جمعرات کو… Continue 23reading افریقی ملک جبوتی کے قریب دوکشتیاں الٹ گئیں،38مہاجرین ہلاک،100لاپتہ

ترک عدالت نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو رہا کر دیا

31  جنوری‬‮  2019

ترک عدالت نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو رہا کر دیا

انقرہ(این این آئی)ترکی کی ایک عدالت نے ملک کے جنوبی شہر ادانا میں امریکی قونصلیٹ کے ایک اہلکار کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شخص پر ایک مسلح دہشت گرد تنظیم کا رْکن ہونے اور اس کی مدد کرنے کا الزام تھا۔ عدالت نے حمزہ الوچائے کو ساڑھے… Continue 23reading ترک عدالت نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو رہا کر دیا

یمن کے مختلف شہروں میں حوثیوں کی بچھائی سات ہزار بارودی سرنگیں تلف

31  جنوری‬‮  2019

یمن کے مختلف شہروں میں حوثیوں کی بچھائی سات ہزار بارودی سرنگیں تلف

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی رٹ کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے یمنی فوج کے ساتھ مل کر ملک کے مختلف شہروں میں حوثیوں کی طرف سے بچھائی گئی ہزاروں بارودی سرنگیں ناکارہ بنا دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمنی فوج کی طرف سے طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading یمن کے مختلف شہروں میں حوثیوں کی بچھائی سات ہزار بارودی سرنگیں تلف

قطر کا جوابی اقدام، متحدہ عرب امارات پر بڑی پابندیاں عائد کردیں،امارات کا شدید احتجاج،ڈبلیو ٹی او سے شکایت کردی

29  جنوری‬‮  2019

قطر کا جوابی اقدام، متحدہ عرب امارات پر بڑی پابندیاں عائد کردیں،امارات کا شدید احتجاج،ڈبلیو ٹی او سے شکایت کردی

دبئی (آن لائن)متحدہ عرب امارات نے عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او ) میں قطر کے خلاف ایک شکایت دائر کی ہے اور اس میں کہا ہے کہ دوحہ نے امارات کی مصنوعات پر پابندی عاید کردی ہے۔متحدہ عرب امارات میڈیا کے مطابق ’’ یہ درخواست قطر کی وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے… Continue 23reading قطر کا جوابی اقدام، متحدہ عرب امارات پر بڑی پابندیاں عائد کردیں،امارات کا شدید احتجاج،ڈبلیو ٹی او سے شکایت کردی

بڑا بریک تھرو،امریکا اور طالبان تمام اہم معاملات پر رضامند ہوگئے، طالبان نے امریکہ کی خواہش تسلیم کرلی

29  جنوری‬‮  2019

بڑا بریک تھرو،امریکا اور طالبان تمام اہم معاملات پر رضامند ہوگئے، طالبان نے امریکہ کی خواہش تسلیم کرلی

کابل(این این آئی) افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان حکام افغانستان سے دہشت گردوں کو باہر نکالنے، تمام امریکی فوجیوں کے انخلا، جنگ بندی اور افغان ،طالبان مذاکرات جیسے تمام اہم معاملات پر راضی ہوگئے ہیں۔کابل میں امریکی اخبار کو دئیے گئے… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،امریکا اور طالبان تمام اہم معاملات پر رضامند ہوگئے، طالبان نے امریکہ کی خواہش تسلیم کرلی

سعودی عرب میں سیلاب سے تباہی، نظام زندگی درہم برہم، سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

29  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب میں سیلاب سے تباہی، نظام زندگی درہم برہم، سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں تیز بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض، مدینہ، تبوک اور جزان سمیت سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گردوغبار کے… Continue 23reading سعودی عرب میں سیلاب سے تباہی، نظام زندگی درہم برہم، سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

عمدہ سہولیات کی وجہ سے دو سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

28  جنوری‬‮  2019

عمدہ سہولیات کی وجہ سے دو سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

ریاض(این این آئی) برطانوی کمپنی او اے جی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے دوہوائی اڈے عالمی معیار کے حامل پائے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابہاء ایئرپورٹ اور دمام کا کنگ فہد ایئرپورٹ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ہوائی اڈوں میں پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ دونوں سے پروازیں… Continue 23reading عمدہ سہولیات کی وجہ سے دو سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

28  جنوری‬‮  2019

سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ نے وینزویلا کو متنبہ کیا ہے کہ امریکی سفیروں یا اپوزیشن رہنما خوان گوئیدو کے خلاف کسی بھی خطرے کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا تھا کہ اس طرح کی دھمکی قانون کی حکمرانی پر… Continue 23reading سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

عراق : موصل کے گرجا گھروں میں لوٹ مار کا الزام برطانوی کمپنی پرعائد

28  جنوری‬‮  2019

عراق : موصل کے گرجا گھروں میں لوٹ مار کا الزام برطانوی کمپنی پرعائد

بغداد(این این آئی)عراق کے شمالی شہر موصل میں سرکاری اجازت کے بغیر صحافیوں کا داخلہ ممنوع ہو چکا ہے۔ یہ اقدام شہر کے وسط میں واقع گرجا گھروں اور اہم آثاریاتی مقامات کے لوٹ مار اور تخریب کاری کی لپیٹ میں آنے کے بعد کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان گرجا گھروں میں موصل… Continue 23reading عراق : موصل کے گرجا گھروں میں لوٹ مار کا الزام برطانوی کمپنی پرعائد